March 23, 2025 9:49 AM March 23, 2025 9:49 AM

views 12

     GST انٹلیجنس کے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے ٹیکس چوری کی روک تھام کیلئے اپنی کارروائی تیز کرنے کے تحت 357 غیرقانونی یا ضابطوں پر عمل نہ کرنے والی غیرملکی آن لائن Money Gaming ویب سائٹس کو Block کردیا ہے۔

          GST انٹلیجنس کے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے ٹیکس چوری کی روک تھام کیلئے اپنی کارروائی تیز کرنے کے تحت 357 غیرقانونی یا ضابطوں پر عمل نہ کرنے والی غیرملکی آن لائن Money Gaming ویب سائٹس کو Block کردیا ہے۔ آن لائن Money Gaming انڈسٹری گھریلو اور غیر ملکی آپریٹرس دونوں پر مشتمل ہے۔ Gaming، سٹے بازی اور Gambling میں ملوث تقریباً 700 غیرملکی کمپنیوں کے خلاف چھان بین کی جارہی ہے۔           وزارت خزانہ کے مطابق یہ پلیٹ فارمس، رجسٹریشن نہ کراکر، ٹیکس والی آمدنی کو چھپاکر اور ٹیکس ادا کرنے سے بچنے کا ر...