April 12, 2025 10:47 AM

views 14

مرکز نے، تجارتی معاملات اور مشکلات کی معلومات حاصل کرنے کے مقصد سے، متعلقہ فریقوں کی مدد کے لیے، عالمی محصول اور تجارت سے متعلق ہیلپ ڈیسک کا آغاز کیا ہے۔

مرکز نے، نئے نئے تجارتی مسائل کے حل کے مقصد سے، متعلقہ فریقوں کی مدد کے لیے عالمی محصول اور تجارتی ہیلپ ڈیسک پر کام کاج شروع کر دیا ہے۔ کامرس اور صنعت کی وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ یہ ہیلپ ڈیسک، درآمدات اور برآمدات کو درپیش چیلنجز، ضرورت سے زیادہ درآمدات یا مال کو بے وجہ گوداموں میں بھر لینے، لاجسٹکس یا سپلائی چین کو درپیش چیلنجز، مالی یا بینکنگ معاملات اور ضابطہ کاری یا عمل درآمد کے معاملات نمٹائے گا۔ ایک رپورٹ V/C -  Anupam Mishra ہیلپ ڈیسک پر، دیگر وزارتوں، محکموں اور مرکزی حکومت اور ریاستی...