January 18, 2026 10:25 AM

views 3

شہری ہوا بازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA نے اِنڈیگو ایئرلائنس پر پچھلے مہینے میں بڑے پیمانے پر پروازوں میں تاخیر اور منسوخی کی پاداش میں 22 کروڑ روپے سے زیادہ کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل،DGCA  نے انڈیگو پر پچھلے سال دسمبر میں بڑے پیمانے پر پروازوں میں تاخیر اور منسوخی کی پاداش میں 22 کروڑ 20 لاکھ روپئے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ 3 سے 5 دسمبر کے دوران دو ہزار پانچ سو سات پروازیں منسوخ اور ایک ہزار 852 پروازوں میں تاخیر سے ہوئی تھی جس کی وجہ سے مختلف ہوائی اڈوں پر پھنسے ہوئے تین لاکھ سے زیادہ مسافروں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔ DGCA کی قائم کردہ انکوائری کمیٹی نے پایا کہ اِس خلل کی بنیادی وجوہات میں آپریشنز کا زیادہ سے زیادہ آپٹیمائزیشن، ناکافی ریگو...