December 11, 2025 9:38 AM December 11, 2025 9:38 AM

views 5

DGCA نے IndiGo کی پروازیں بڑے پیمانے پر منسوخ کیے جانے اور تاخیر ہونے کے تناظر میں گروگرام میں اُس کے کارپوریٹ دفتر میں ایک مخصوص نگرانی ٹیم متعین کی ہے۔

شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA نے IndiGo کی پروازیں بڑے پیمانے پر منسوخ کیے جانے اور تاخیر ہونے کے تناظر میں گروگرام میں اُس کے کارپوریٹ دفتر میں ایک مخصوص نگرانی ٹیم متعین کی ہے۔ DGCA نے اعلان کیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد پروازیں منسوخ کیے جانے اور تاخیر ہونے سے پیدا ہونے والی مسافروں کی پریشانی کو دور کرنا ہے۔ ڈپٹی چیف فلائٹ آپریشنز انسپیکٹر، کیپٹن وِکرم شرما کی سربراہی میں آٹھ ارکان پر مشتمل ٹیم اہم شعبوں کی نگرانی  کرے گی۔ دو ارکان روزانہ کی بنیاد پر باری-باری ایئر لائنز کے دفتر میں موج...