ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 19, 2025 9:42 AM

شہری ہوابازی کے ڈائکٹوریٹ جنرل نے مانسون کے بعد چار دھام یاترا کیلئے ہیلی کاپٹر خدمات پھر شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

  شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرلDGCA  نے مانسون کے بعد چار دھام یاترا کے لیے ہیلی کاپٹر خدمات کی سفارش کی منظوری دے دی ہے۔ ایک بیان میں وزارت نے کہا ہے کہ تفصیلی جانچ پڑتال کے بعد چار دھام کی سیفٹی بڑھانے کی خاطر کلیدی اقدامات پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔ شہری ہوابازی کے و...