ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 2, 2025 9:41 AM

شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA نے ایئرانڈیا SATS کیلئے سیفٹی کی منظوری دی ہے، جوکہ بھارت میں گراؤنڈ ہینڈلنگ آپریشن کی پہلی کمپنی ہے۔

شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA نے پہلی بار ایئرانڈیا SATS ایئر پورٹ سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ AISATS کو سیفٹی منظوری دی ہے۔ اس سے بھارت، ملیشیا کے بعد ایشیاء بحرالکاہل خطہ میں دوسرا ملک بن گیا ہے، جس نے بین الاقوامی شہری ہوابازی کی تنظیم ICAO کی رہنمائی کے مطابق ایک جامع فریم ورک ناف...