June 22, 2025 9:44 AM

views 12

شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA نے ایئر انڈیا کو ضابطوں کی سنگین خلاف ورزی کے لیے عملے کی تعیناتی اور Roster کے امور انجام دینے والے تین عہدیداروں کو تمام کاموں اور ذمہ داریوں سے فوری طور پر ہٹانے کی ہدایت دی ہے۔

شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA نے ایئر انڈیا کو ضابطوں کی سنگین خلاف ورزی کے لیے عملے کی تعیناتی اور Roster کے امور انجام دینے والے تین عہدیداروں کو تمام کاموں اور ذمہ داریوں سے فوری طور پر ہٹانے کی ہدایت دی ہے۔ DGCA نے ایئرلائنز کو یہ بھی ہدایت دی ہے کہ وہ بغیر کسی تاخیر کے ان اہلکاروں کے خلاف داخلی طور پر تادیبی کارروائی شروع کرے اور دس دنوں کے اندر اس کی رپورٹ پیش کرے۔×