December 10, 2025 10:28 AM December 10, 2025 10:28 AM

views 2

DGCA نے موسم سرما کیلئے IndiGo کے پروازوں کےOperations میں 10 فیصد کٹوتی کا حکم دیا ہے۔

شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA نے، انڈیگو کو ہدایت دی ہے کہ وہ 2025 کے موسمِ سرما کی پروازوں میں، سبھی سیکٹروں میں 10 فیصد کمی کرے۔ ڈائریکٹوریٹ نے پروازوں میں بڑے پیمانے پر ہوئی رکاوٹ اور منظور شدہ اوقات میں کام کاج جاری رکھنے کی، ایئر لائن کی نااہلی کا ذکر کیا۔ ایئر لائن کے نگراں ادارے نے ایک نوٹس میں کہا کہ انڈیگو کو اِس سال نومبر میں 64 ہزار 346 پروازوں کی منظوری دی گئی تھی۔ لیکن اُس نے محض 59 ہزار 438 پروازیں کیں اور 951 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ اگرچہ اِس سیزن کیلئے 403 طیاروں کے ساتھ پرو...