August 18, 2025 3:26 PM
دلی میں جمنا دریا میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر پہنچ گئی ہے۔
دلی میں جمنا دریا میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر پہنچ گئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ہتھنی کُنڈ بیراج سے پانی چھوڑے جانے کے تناظر میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔x...