July 1, 2025 10:01 AM
قومی راجدھانی دلی میں 15 سال سے زیادہ پرانی پیٹرول والی موٹر گاڑیوں اور 10 سال سے زیادہ پرانی ڈیزل والی موٹر گاڑیوں کو آج سے ایندھن نہیں ملے گا۔
قومی راجدھانی دلی میں 15 سال سے زیادہ پرانی پیٹرول والی موٹر گاڑیوں اور 10 سال سے زیادہ پرانی ڈیزل والی موٹر گاڑیوں کو آج سے ایندھن نہیں ملے گا۔ ہواکی کوالٹی سے متعلق کمیشن نے قومی راجدھانی کے سبھی پیٹرول پمپوں کو یہ ہدایت دی ہے کہ اُن گاڑیوں کو پیٹرول اور ڈیزل نہ دیا جائے جو طے ...