April 28, 2025 10:04 AM April 28, 2025 10:04 AM
9
پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری، دلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کے ساتھ آج نئی دلی میں، دلی والوں کے لیے آیوشمان Vay Vandana Cards کا آغاز کریں گے۔
پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری، دلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کے ساتھ آج نئی دلی میں، دلی والوں کے لیے آیوشمان Vay Vandana Cards کا آغاز کریں گے۔ اِس اسکیم کے تحت 70 سال اور اِس سے زیادہ کی عمر والے سبھی شہریوں کو، پانچ لاکھ روپے تک کا مفت بیمہ فراہم کیا جائے گا۔ یہ سہولت اِن افراد کی سماجی اور مالی حیثیت سے قطع نظر فراہم کی جائے گی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب پوری نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں اب دلی کے معمر شہریوں کو آیوشمان Vay Vandana Cards کی سہولت بھی فراہم ک...