November 19, 2025 9:42 AM
26
دلّی ٹریفک پولیس نے آج سے لال قلعہ پر شروع ہونے والے شری گرو تیغ بہادر صاحب جی کے 350 ویں شہیدی دِوس کے موقع پر منعقد ہونے والے پروگرام کے مد نظر ٹریفک بندوبست اور گاڑیوں کی آمد و رفت کے روٹ بدلنے کا اعلان کیا ہے۔
دلّی ٹریفک پولیس نے آج سے لال قلعہ پر شروع ہونے والے شری گرو تیغ بہادر صاحب جی کے 350 ویں شہیدی دِوس کے موقع پر منعقد ہونے والے پروگرام کے مد نظر ٹریفک بندوبست اور گاڑیوں کی آمد و رفت کے روٹ بدلنے کا اعلان کیا ہے۔ ہفتہ بھر جاری رہنے والی تقریبات کے دوران توقع ہے کہ بڑی تعداد میں لوگ جمع ہونگے اور VVIP کی نقل و حمل ہوگی۔ نیتاجی سبھاش مارگ اور نشاد راج مارگ پر آمد و رفت محدود کردی جائے گی۔ اِس دوران دلّی گیٹ اور Chhata ریل چوک سے آنے والی بسوں اور کمرشیل گاڑیوں کو رنگ روڈ کی طرف موڑا جاسکتا ہے۔ اف...