December 14, 2025 9:53 AM December 14, 2025 9:53 AM

views 3

دلّی سرکار نے تمام اسکولوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ خطرناک فضائی آلودگی کے پیش نظر نویں جماعت اور گیارہویں تک کے کلاسز ہائی برڈ موڈ میں کریں۔

دلّی میں، ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے قومی راجدھانی میں ہوا کے معیار کی بگڑتی ہوئی صورتحال کو دیکھتے ہوئے سبھی اسکولوں کو نویں جماعت تک کی اور گیارہویں جماعت کی کلاسز ہائبرڈ طریقہئ کار سے چلانے کی ہدایت دی ہے۔ البتہ دسویں اور بارہویں جماعت کی کلاسز حسب معمول جاری رہیں گی۔ یہ ہدایت ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن CAQC کے بعد جاری کی گئی ہے، جس نے دلّی اور قومی راجدھانی خطّے میں فضائی آلودگی کی بگڑتی صورتحال کے مدنظر GRAP کے چوتھے مرحلے کو فوری طور سے نافذ کر دیا ہے۔ GRAP کے چوتھے مرحلے کے ت...