ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 9, 2025 9:55 AM

دلی اسمبلی نے، اسکول فیس کی ضابطہ کاری سے متعلق بل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔ اِس بل میں فیس میں اضافہ کرنے سے متعلق فیصلہ کرنے میں، والدین کو مکمل اختیارات دیے گئے ہیں۔

دلی اسمبلی نے اسکول فیس سے متعلق ضابطہ کاری کے بل 2025 کو منظوری دے دی ہے، جس کے تحت فیس میں اضافہ کرنے سے متعلق فیصلہ کرنے میں، والدین کو پورا اختیار دیا گیا ہے، اِس سے یہ یقین دہانی ہوگی کہ اسکول انتظامیہ، یکطرفہ طور پر فیس میں اضافہ نہیں کر سکتی۔ دلّی کے وزیر تعلیم آشیش سود نے ا...