February 16, 2025 10:14 AM

views 16

نئی دلی ریلوے اسٹیشن پر کَل شام ایک بھگڈر میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور کئی لوگ زخمی ہوگئے۔

نئی دلی ریلوے اسٹیشن پر کَل شام ایک بھگڈر میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور کئی لوگ زخمی ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ یہ بھگڈر مسافروں کی بہت زیادہ بھیڑ کی وجہ سے ہوئی ہے جو پریاگ راج کیلیے ٹرینوں میں سوار ہونے کا انتظارکر رہے تھے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اس حادثے پر دکھ کا اظہارکیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ وہ بھگڈر کے حادثہ سے رنجیدہ ہیں اور ان کی ہمددریاں اُن سبھی لوگوں کے ساتھ ہیں جن کے عزیز و اقارب اس حادثے میں ہلاک ہوئے ہیں۔ انھوں نے سبھی زخمیوں کے لیے جلد صحتیابی کی دعا کی۔ جناب مودی نے کہا کہ حکام...