August 29, 2025 9:49 AM
دلّی پولیس نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ لیفٹننٹ گورنر کے حالیہ نوٹیفکیشن کو، جس میں راجدھانی کے سبھی پولیس اسٹیشنوں کو، پولیس اہلکاروں کی جانب سے ثبوت دینے اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عدالتوں کے سامنے گواہی دینے کے لیے نامزد کیا گیا تھا، اُسے سبھی فریقوں کو سننے کے بعد ہی نافذ کیا جائے گا۔
دلّی پولیس نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ لیفٹننٹ گورنر کے حالیہ نوٹیفکیشن کو، جس میں راجدھانی کے سبھی پولیس اسٹیشنوں کو، پولیس اہلکاروں کی جانب سے ثبوت دینے اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عدالتوں کے سامنے گواہی دینے کے لیے نامزد کیا گیا تھا، اُسے سبھی فریقوں کو سننے کے بعد ہی نافذ ...