October 19, 2025 9:40 AM
3
دلی پولیس نے کَل منائے جانے والی دیوالی کے تہوار کے پیش نظر پورے شہر میں کثیر سطحی سیکیورٹی نظام نافذ کیا ہے۔
دلی پولیس نے کَل منائے جانے والی دیوالی کے تہوار کے پیش نظر پورے شہر میں کثیر سطحی سیکیورٹی نظام نافذ کیا ہے۔ ایک بیان میں دلی پولیس نے کہا ہے کہ اہم بازاروں، بھیڑ بھاڑ والے عوامی مقامات اور تجارتی مراکز میں سیکیورٹی کے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں تاکہ تمام شہریوں کے لیے ایک محفو...