June 4, 2025 9:47 AM
21
دلی پولیس نے ملک بھر میں سرگرم سائبر جرائم کے ایک گروپ کا پردہ فاش کیا ہے جو بڑے پیمانے پر بینکنگ گھوٹالوں میں ملوث تھا۔
دلی پولیس نے ملک بھر میں سرگرم سائبر جرائم کے ایک گروپ کا پردہ فاش کیا ہے جو بڑے پیمانے پر بینکنگ گھوٹالوں میں ملوث تھا۔ دلی پولیس نے اِس سلسلے میں 15 افراد کو گرفتار کیا ہے۔یہ نیٹ ورک الگ الگ سطحوں پر چلایا جارہا تھا جس میں قرضے سے متعلق فرضی کال سینٹرز اور جنسی طور پر ہراساں کرکے روپیہ پیسہ اینٹھنے کے نہایت منظم ریکٹ چلائے جارہے تھے۔ کَل نئی دلی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے پولیس کے ڈپٹی کشنر جرائم آدتیہ گوتم نے بتایا کہ یہ ملزمین Bank Kits مہیا کرنے میں ملوث تھے جنہیں مختلف لوگوں کو بڑی ر...