ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 4, 2025 9:47 AM

دلی پولیس نے ملک بھر میں سرگرم سائبر جرائم کے ایک گروپ کا پردہ فاش کیا ہے جو بڑے پیمانے پر بینکنگ گھوٹالوں میں ملوث تھا۔

دلی پولیس نے ملک بھر میں سرگرم سائبر جرائم کے ایک گروپ کا پردہ فاش کیا ہے جو بڑے پیمانے پر بینکنگ گھوٹالوں میں ملوث تھا۔ دلی پولیس نے اِس سلسلے میں 15 افراد کو گرفتار کیا ہے۔یہ نیٹ ورک الگ الگ سطحوں پر چلایا جارہا تھا جس میں قرضے سے متعلق فرضی کال سینٹرز اور جنسی طور پر ہراساں کرک...