December 18, 2025 9:28 AM December 18, 2025 9:28 AM

views 1

دلّی سرکار قومی راجدھانی میں، فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنے کیلئے آج سے ”PUC نہیں تو ایندھن بھی نہیں“ ضابطے کو سختی کے ساتھ نافذ کرے گی۔

دلّی سرکار قومی راجدھانی میں فضائی آلودگی کی بگڑتی ہوئی صورتحال سے نمٹنے کی خاطر کثیر رخی مہم میں تیزی لاتے ہوئے آج سے ”PUC نہیں تو ایندھن بھی نہیں“ ضابطے کو سختی کے ساتھ نافذ کرنے کا سلسلہ شروع کر رہی ہے۔ دلّی کے ماحولیات کے وزیر Manjinder Singh Sirsa نے پہلے دن سے ہی اس پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کی خاطر متعلقہ ایجنسیوں، پٹرول پمپ آپریٹرس اور پولیس کو سخت ہدایات جاری کی ہیں۔ مذکورہ منصوبے کے تحت پوری دلّی میں پٹرول پمپوں پر اُن گاڑیوں کو ایندھن نہیں دیا جائے گا، جن کے پاس درستPollution Under ...