ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 25, 2025 9:46 AM

قومی راجدھانی دلّی میں، آج کئی مارکیٹ بند رہیں گی، کیونکہ بیوپاریوں نے پہلگام کے دہشت گردانہ حملے پر احجاج کے لیے بند کا اعلان کیا ہے۔

قومی راجدھانی دلّی میں، آج کئی مارکیٹ بند رہیں گی، کیونکہ بیوپاریوں نے پہلگام کے دہشت گردانہ حملے پر احجاج کے لیے بند کا اعلان کیا ہے۔ آل انڈیا ٹریڈرس کی کنفیڈریشن نے کہا ہے کہ دلّی کی کاروباری انجمنوں نے پہلگام میں دہشت گردوں کے حملے کے تناظر میں مارکیٹ پوری طرح بند رکھنے کا ن...