March 3, 2025 9:51 AM March 3, 2025 9:51 AM

views 7

بی جے پی کی قیادت والی دلی حکومت اس مہینے کی 8 تاریخ سے مہیلا سمردِھی یوجنا کے تحت ہر مہینے دو ہزار پانچ سو روپے کی رقم فراہم کرنے کے لیے رجسٹریشن کا عمل شروع کرے گی۔

بی جے پی کی قیادت والی دلی حکومت اس مہینے کی 8 تاریخ سے مہیلا سمردِھی یوجنا کے تحت ہر مہینے دو ہزار پانچ سو روپے کی رقم فراہم کرنے کے لیے رجسٹریشن کا عمل شروع کرے گی۔ دلی اسمبلی انتِخابات کے دوران BJP نے وعدہ کیاتھا کہ اگر وہ اقتدار میں آئی، تو اقتصادی طور پر پسماندہ طبقَات سے تعلق رکھنِے والی خواتین کے لیے یہ اسکیم نافذ کرے گی۔ نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے دلی بی جے پی رکن پارلیمنٹ منوج تیواری نے کہا کہ ایک ماہ کے اندر اندر مجاز غریب خواتین کی شناخت کی جائے گی اور رقم کی منتقلی کاعمل جلد ہی شرو...