December 31, 2025 10:09 AM December 31, 2025 10:09 AM
2
دلی سرکار نے ایک بل کو منظوری دی ہے جس کا مقصد عمل درآمد کو سہل بنانا، معمولی خلاف ورزیوں کو جرم کے دائرے سے باہر رکھنا، عدالتوں پر بوجھ کم کرنا اور انتظامی صلاحیت کو بہتر بنانا ہے۔
دلی سرکار نے ”دلی جن وشواس“ ترمیمی بل 2026 کو منظوری دے دی ہے۔ دلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے بتایا کہ دلی کابینہ کے منظور کردہ مذکورہ بل کا مقصد عمل درآمد کے طریقہئ کار کو سہل بنانا، معمولی خلاف ورزیوں کو جرم کے دائرے سے باہر رکھنا، عدالتوں میں کیسوں کی تعداد کم کرنا اور انتظامی صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ مذکورہ بل کو دلی اسمبلی کے موسمِ سرما کے اجلاس میں منظور کرلیا جائے گا جو اگلے مہینے کی 5 تاریخ سے شروع ہو رہا ہے۔ محترمہ ریکھا گپتا نے کہا کہ اِس بل کے ذریعے دلی سرکار...