March 3, 2025 9:47 AM March 3, 2025 9:47 AM

views 14

دلّی ہائی کورٹ نے، اسکولوں میں اسمارٹ فونز کے استعمال کے بارے میں کچھ رہنماء خطوط جاری کیے ہیں۔

دلّی ہائی کورٹ نے، اسکولوں میں اسمارٹ فونز کے استعمال کے بارے میں کچھ رہنماء خطوط جاری کیے ہیں۔ عدالت نے کہا ہے کہ طلبا کو، اسمارٹ فونز لے جانے سے منع نہ کیا جائے بلکہ اسکول میں موبائل کا استعمال ضابطے کے تحت ہو، اور اس پر نظر رکھی جائے۔ جسٹس انوپ جے رام بھمبھانی پر مشتمل ایک بنچ نے کہا کہ اسکولوں میں ذمہ دارانہ آن لائن رویے، ڈیجیٹل آداب اور اسمارٹ فون کے اخلاقی استعمال کے بارے میں لازمی طور پر بتایا جائے۔ بنچ نے یہ بھی کہا کہ طلبا کی کاؤنسلنگ کی جانی چاہیے کہ موبائل کے بہت زیادہ استعمال اور سوش...