May 17, 2025 9:27 AM
ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن، CAQM نے دلی-قومی راجدھانی خطے میں Graded Response Action Plan گریپ کے مرحلہ ایک کو فوری طور پر نافذ کردیا ہے۔
ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن، CAQM نے دلی-قومی راجدھانی خطے میں Graded Response Action Plan گریپ کے مرحلہ ایک کو فوری طور پر نافذ کردیا ہے۔ ہوا کے معیار کے اشاریے، AQI کے ناقص کے زمرے میں جانے کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا۔ AQI کے 201 سے 300 کے درمیان رہنے پر گریپ کا پہلا مرحلہ نافذ کیا جاتا ہے۔ ...