December 21, 2025 9:51 AM December 21, 2025 9:51 AM

views 2

دلّی سرکارنے فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے GRAP چار مرحلے کے تحت نفاذ کی مہم تیز کر دی ہے۔

دلی حکومت نے فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لئے GRAP مرحلہ چار کے تحت اپنی نفاذ کی مہم کو تیز کردیا ہے۔ خطے میں نافذ Grap چار مرحلے کے تحت سب سے سخت پابندیاں عائد کی جاتی ہیں اِن اقدامات کے تحت دلّی کے ماحولیات کے وزیر منجندر سنگھ سرسا نے آلودگی پھیلانے والی صنعتوں اور تعمیراتی جگہوں کے خلاف سخت کارروائی کئے جانے کا انتباہ دیا ہے۔ ایک بیان میں ریاستی سرکار نے کہا کہ آلودگی کے کنٹرول سے متعلق ایک لاکھ سے زیادہ Pollution انڈر کنٹرول سر ٹیفکیٹ جاری کئے جانے کے تین دن کے اندر ہی کُل 612 عدم تعمیل کرنے...