February 1, 2025 9:38 AM

views 32

قومی راجدھانی دلّی میں آج صبح گھنے کہرا چھایا رہا، جس کی وجہ سے صاف نظر نہیں آ رہا تھا۔

قومی راجدھانی دلّی میں آج صبح گھنے کہرا چھایا رہا، جس کی وجہ سے صاف نظر نہیں آ رہا تھا۔ دلّی والوں نے آج صبح کہرے اور ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ کافی سردی محسوس کی۔ ہمالیہ سے آنے والی شمال مغربی ہواؤں کے سبب صبح اور رات کے وقت میں، درجہئ حرارت میں کافی کمی آئی ہے۔ دلّی NCR میں ہلکی بارش کے ساتھ آج موسم میں کچھ تبدیلی ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہئ حرارت 26 اور 10 ڈگری سیلسئس آس پاس رہے گا۔×

January 5, 2025 9:52 AM

views 28

دلی میں آج صبح گھنا کہرہ چھائے رہا جس کی وجہ سے قومی راجدھانی میں پروازوں اور ٹرین خدمات میں خلل پڑا ہے۔

دلی میں آج صبح گھنا کہرہ چھائے رہا جس کی وجہ سے قومی راجدھانی میں پروازوں اور ٹرین خدمات میں خلل پڑا ہے۔ شہر میں آج صبح شدید سردی اور درجہ حرارت میں کمی دیکھی گئی۔ دلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کہرے کی وجہ سے بہت سی پروازوں میں تاخیر ہو رہی ہے۔ مسافروں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ فلائٹ کے بارے میں تازہ معلومات کے لیے متعلقہ ایئر لائنس سے رابطہ کریں۔ کہرے کی وجہ نئی دلی ریلوے اسٹیشن پر بہت سی ٹرینیں بھی تاخیر سے چل رہی ہیں۔ IMD کے مطابق آج صبح ساڑھے پانچ بجے دلی میں درجہ حرارت دس ڈ...