October 19, 2025 9:41 AM
16
پہلی مرتبہ دلّی میں بھی ایودھیا اترپردیش کی طرح عظیم الشان دیپوتسو منعقد کیا گیا۔
پہلی مرتبہ دلّی میں بھی ایودھیا اترپردیش کی طرح عظیم الشان دیپوتسو منعقد کیا گیا۔ کل کرتویہ پتھ پر دلّی کی وزیر اعلیٰ محترمہ ریکھا گپتا نے اس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ دیپوتسو محض دیئے روشن کرنے کا تہوار نہیں ہے بلکہ یہ نئی بیداری کا اعلان ہے۔ انہوں نے کہا کہ دلّی ایک نئی داستان رقم کر رہی ہے، جہاں عقیدت اور جدیدیت کا خوبصورت امتزاج پیدا ہو رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ کے دفتر کے مطابق اس تقریب کے دوران تقریباً ڈیڑھ لاکھ دیئے روشن کیے گئے اور ہزاروں ڈرونز کے ذریعے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ...