February 20, 2025 10:08 AM

views 9

محترمہ ریکھا گپتا، آج دلّی کی نئی وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیں گی۔ کل شام نئی دلّی میں، دلّی BJP قانون ساز پارٹی کی میٹنگ کے بعد، نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر اُن کے نام کا اعلان کیا گیا۔

محترمہ ریکھا گپتا، آج دلّی کی نئی وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیں گی۔ کل شام نئی دلّی میں، دلّی BJP قانون ساز پارٹی کی میٹنگ کے بعد، نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر اُن کے نام کا اعلان کیا گیا۔ انہوں نے راج نِواس میں لیفٹننٹ گورنر وِنے کمار سکسینا سے ملاقات کی، اور نئی حکومت تشکیل دینے کا دعویٰ پیش کیا۔ جناب سکسینا نے محترمہ گپتا کے دعوے کو قبول کرتے ہوئے اُنہیں نئی حکومت تشکیل دینے کے لیے مدعو کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں محترمہ گپتا نے وزیر اعلیٰ کے عہدے کی ذمہ داری کے ساتھ اُن پر بھروسہ کرنے کے لیے B...