April 20, 2025 9:33 AM
کل دلی کے شمال مشرقی ضلع کے مصطفی آباد علاقے میں چار منزلہ عمارت کے منہدم ہونے کے واقعے کے آج دوسرے دن بھی بچاؤ کارروائی جاری ہے۔
کل دلی کے شمال مشرقی ضلع کے مصطفی آباد علاقے میں چار منزلہ عمارت کے منہدم ہونے کے واقعے کے آج دوسرے دن بھی بچاؤ کارروائی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق اس واقعے میں اب تک گیارہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ملبے سے نکالے گئے پانچ افراد زیرعلاج ہیں جبکہ چھ زخمیوں کو علاج کے بعد اسپتال سے چھٹی ...