December 3, 2025 9:37 AM
22
مرکزی وزارتِ داخلہ نے، سینئر وکیل Madhav کھرانہ کو خصوصی سرکاری استغاثہ مقرر کیا ہے۔
مرکزی وزارتِ داخلہ نے، سینئر وکیل Madhav کھرانہ کو خصوصی سرکاری استغاثہ مقرر کیا ہے۔ اُنہیں 10 نومبر کو لال قلعے کے نزدیک کار دھماکے سے متعلق کیس میں، مقدمات اور دیگر معاملات کی پیروی کیلئے مقرر کیا گیا ہے۔ اِس دھماکے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ یہ بات ایک سرکاری حکم نامے میں کہی گئی ہے، جس کے مطابق جناب کھرانہ کو تین سال کیلئے خصوصی سرکاری استغاثہ کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔ اُنہیں قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA کی جانب سے، NIAکی خصوصی عدالت اور دلّی ہائی کورٹ میں اِن مقدمات اور معاملات کی پیروی کر...