November 12, 2025 9:38 AM
3
سکیورٹی ایجنسیوں میں دلّی NCR اور پلوامہ کے مختلف مقامات پر چھاپے ماری کے دوران بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مادّہ برآمد کیا ہے۔
سکیورٹی ایجنسیوں میں دلّی NCR اور پلوامہ کے مختلف مقامات پر چھاپے ماری کے دوران بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مادّہ برآمد کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ہریانہ کے فرید آباد میں 9 اور 10 نومبر کو مارے گئے چھاپوں کے دوران ایجنسیوں نے ڈیٹونیٹرس، ٹائمرس اور بم بنانے والے سامان سمیت 3 ہزار کلو گ...