May 30, 2025 9:42 AM

views 17

دلّی پولیس نے کہا ہے کہ قومی راجدھانی میں غیر قانونی طور پر رہ رہے تقریباً 900 بنگلہ دیشی باشندوں کی نشان دہی کی گئی  ہے اور اُن کی مناسب طور پر تصدیق کئے جانے کے بعد، انہیں واپس بھیج دیا جائے گا۔

دلّی پولیس نے کہا ہے کہ قومی راجدھانی میں غیر قانونی طور پر رہ رہے تقریباً 900 بنگلہ دیشی باشندوں کی نشان دہی کی گئی  ہے اور اُن کی مناسب طور پر تصدیق کئے جانے کے بعد، انہیں واپس بھیج دیا جائے گا۔ دلّی پولیس کی کرائم برانچ کے   اسپیشل کمشنر دِویش چندر سریواستو نے کہا ہے کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے پیش نظر بغیر ضروری کاغذات والے مائیگرنٹ افراد کو واپس بھیجے جانے کے عمل میں تیزی آگئی ہے۔ گزشتہ 6 مہینوں میں دلّی میں تقریباً 700 بغیر ضروری کاغذات والے مائیگرنٹ افراد کو بھارتی حکومت کی جاری واپس بھ...