January 10, 2025 9:45 AM

views 21

دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔

دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے جاری ہونے کے ساتھ ہی کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل شروع ہوجائے گا۔ امیدوار 17 جنوری تک اپنے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرسکتے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اس ماہ کی 20 تاریخ تک نام واپس لئے جاسکتے ہیں۔ پیش ہے ایک رپورٹ۔                                   V-C Dipendra امیدوار اپنے پرچہئ نامزدگی آسانی سے داخل کرسکیں، اس کیلئے سبھی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔ 70 رُکنی اسمبلی کیلئے پولنگ 5 فروری کو ہوگی، جبکہ ووٹوں کی گنتی 8 فروری ک...