June 29, 2025 10:02 AM

views 15

فضائی آلودگی پر قابو پانے کی سمت میں ایک اہم قدم کے طورپردلی میں پہلی بارمصنوعی بارش دیکھی جائے گی

فضائی آلودگی پر قابو پانے کی سمت میں ایک اہم قدم کے طورپردلی میں پہلی بارمصنوعی بارش دیکھی جائے گی۔اس اقدام کے تحت4سے11جولائی کے درمیانCloud Seeding آپریشن کیا جائے گا۔ یہ اقدام وزیراعلیٰ ریکھاگپتا کی قیادت کے تحت محکمہ ماحولیات کی سربراہی میں کیاجارہا ہے، جس کا اعلان دلی کے وزیرماحولیات Manjinder Singh Sirsa نے کیاتھا۔جناب Sirsa نے کہا کہ IIT کانپورکی جانب سےCloud Seeding Operation تکنیکی مدد کیلئے Flight Plan پونے میں بھارتی محکمہ موسمیات کو سونپا جاچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ موسمی حالات 3ج...