November 16, 2025 9:51 AM
8
دلّی پولیس کی کرائم برانچ نے دھوکہ دہی اور جعل سازی کے الزام میں الفلاح یونیورسٹی کے خلاف دو FIR درج کی ہیں۔
دلّی کرائم برانچ نے الفلاح یونیورسٹی کے خلاف دو الگ الگ FIR درج کی ہیں۔ ایک FIR دھوکہ دہی کے الزام میں جبکہ دوسری FIR جعلی دستاویزات سے متعلق دفعات کے تحت درج کی گئی ہے۔ دلّی پولیس کے ذرائع کے مطابق کرائم برانچ کی ایک ٹیم نے کل قومی راجدھانی کے اوکھلا میں واقع یونیورسٹی کے دفتر کا مع...