November 12, 2025 9:36 AM

views 28

قومی راجدھانی میں سلامتی کی موجودہ صورتحال کے مدنظر دلّی ہوائی اڈّے پر حفاظتی انتظامات میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں سکیورٹی جانچ میں معمول سے زیادہ وقت لگ رہا ہے۔

قومی راجدھانی میں سلامتی کی موجودہ صورتحال کے مدنظر دلّی ہوائی اڈّے پر حفاظتی انتظامات میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں سکیورٹی جانچ میں معمول سے زیادہ وقت لگ رہا ہے۔ دلّی انٹرنیشنل ایئر پورٹ لمیٹڈ، DIAL کی جانب سے مسافروں کے لیے جاری کی گئی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ مسافر اس کے مطابق اپنے سفر کو ترتیب دیں اور آخری لمحات کی مشکلات سے بچنے کے لیے وقت سے پہلے ہوائی اڈّہ پہنچیں۔ DIAL نے مسافروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ سبھی کے لیے مشکلات کو کم کرنے اور آسان اور محفوظ سفری تجربے کو یقینی ...

May 12, 2025 9:53 AM

views 30

دلّی ہوائی اڈّے سے معمول کی پروازوں کا سلسلہ جاری ہے۔

دلّی ہوائی اڈّے سے معمول کی پروازوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دلّی انٹرنیشنل ایئر پورٹ لمیٹڈ نے ایک ایڈوائزری میں بتایا ہے کہ البتہ شہری ہوابازی سے متعلق سکیورٹی کے بیورو کی ہدایت کے مطابق موجودہ فضائی حدود اور سکیورٹی اقدامات میں اضافے کے تناظر میں کچھ پروازوں کے اوقات پر اثر پڑ سکتا ہے اور سکیورٹی سے متعلق کارروائی میں بھی زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔ اُس نے کہا ہے کہ مسافروں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی متعلقہ ایئر لائنز سے رابطے میں رہیں اور تازہ معلومات حاصل کریں۔ Cabin اور چیک اِن بیگیج کے لیے تجویز کردہ رہن...

May 11, 2025 10:04 AM

views 27

دلّی ہوائی اڈہ، پروازوں کے آنے جانے کا سلسلہ خوش اسلوبی سے جاری رکھے ہوئے ہے۔

دلّی ہوائی اڈہ، پروازوں کے آنے جانے کا سلسلہ خوش اسلوبی سے جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایک ایڈوائزری میں دلّی انٹرنیشنل ایئر پورٹ لمیٹڈ نے کہا ہے کہ شہری ہوا بازی کی سکیورٹی کے بیورو کی جانب سے طے کئے گئے سکیورٹی پروٹوکول اور ایئر اسپیس ڈائنامِک کی روشنی میں پروازوں کے پروگراموں میں تبدیلی ہوسکتی ہے اور سکیورٹی چیک پوائنٹ پر انتظار کے اوقات طویل ہوسکتے ہیں۔ اُس نے کہا ہے کہ مسافروں کو اس بات کیلئے حوصلہ افزائی کی گئی ہے کہ وہ اپنی اپنی متعلقہ ایئرلائنس کے کمیونی کیشن چینلوں کے ذریعہ تازہ جانکاری حاصل کرت...

May 2, 2025 10:04 AM

views 29

دلّی بین الاقوامی ایئر پورٹ لمیٹڈ نے مطلع کیا ہے کہ قومی راجدھانی میں شدید بارش اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کے پیش نظر دلّی ہوائی اڈّے پر کچھ پروازوں پر اثر پڑا ہے۔

دلّی بین الاقوامی ایئر پورٹ لمیٹڈ نے مطلع کیا ہے کہ قومی راجدھانی میں شدید بارش اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کے پیش نظر دلّی ہوائی اڈّے پر کچھ پروازوں پر اثر پڑا ہے۔ اُس نے مسافروں سے یہ درخواست بھی کی ہے کہ وہ پرواز سے متعلق تازہ معلومات کیلئے متعلقہ ایئر لائنس سے رابطہ کریں۔×