January 1, 2026 9:48 AM January 1, 2026 9:48 AM
4
مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ سال 2018 کے بعد سے 2025 میں بہت خراب سے انتہائی خراب ہوا کے معیار کا اشاریہ AQI والے دنوں کی دوسری سب سے کم تعداد رہی، یعنی ایسے کُل 8 دن ریکارڈ کیے گئے۔
مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ سال 2018 کے بعد سے 2025 میں بہت خراب سے انتہائی خراب ہوا کے معیار کا اشاریہ AQI والے دنوں کی دوسری سب سے کم تعداد رہی، یعنی ایسے کُل 8 دن ریکارڈ کیے گئے۔ ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا میں تبدیلی کی وزارت نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ 2025 میں سبھی فریقوں کی طرف سے ٹھوس اور لگاتار کوششوں کی وجہ سے دلّی میں عام طور پر ہوا کے معیار کو بہتر بنانے میں مزید مدد ملی ہے۔ وزارت نے یہ بھی کہا کہ یہ 100 یا اِس سے نیچے کے ہوا کے معیار کے اشاریے کے ساتھ 2025 کے دوران 79 دنوں کے ریکار...