June 1, 2025 9:34 AM
وزارتِ دفاع نے، مسلح افواج کی جدید کاری میں تیزی لانے کے لیے ہتھیاروں کی خریداری کے درمیانی وقفے کو کم کرنے کے لیے کئی اقدامات شروع کیے ہیں۔
وزارت دفاع نے مسلح افواج کی جدید کاری میں تیزی لانے کے مقصد سے ہتھیاروں کی خریداری کے درمیانی وقفے کو کم کرنے والے کئی اقدامات شروع کیے ہیں۔ دفاعی سکریٹری راجیش کمار سنگھ نے کہاکہ اس فیصلے سے 69 ہفتوں کا وقت بچے گا۔ انہوں نے کہاکہ سال 2020 کے خریداری ضابطوں پر موجودہ وقت کی ضرورت ک...