September 15, 2025 10:32 AM

views 26

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے دفاعی خرید کے عمل کو تیز کرنے اور گھریلو صنعت کی مدد کے لیے دفاعی خرید سے متعلق رہنما خطوط 2025 کی منظوری دی ہے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے دفاعی خرید سے متعلق رہنما خطوط 2025 کو منظوری دے دی ہے تاکہ دفاعی افواج کے لیے مالیے کی خریداری کے عمل کو تیز کرنا، آسان طریقہئ کار کے ذریعے گھریلو صنعت کو مضبوط بنانا،  جدّت طرازی کو فروغ دینا اور کاروباری اداروں کی معاونت کی جا سکے۔ ایک بیان میں وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ نظرثانی شدہ دستاویز، جدید جنگی صلاحیت کے دور میں مسلح افواج کی اُبھرتی ہوئی ضرورتوں کو پورا کرے گا۔ یہ تینوں مسلح افواج کے درمیان اشتراک کی حوصلہ افزائی کرے گا اور تیزی سے فیصلہ کرنے کی بدولت فوجی تیار...