September 15, 2025 10:32 AM
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے دفاعی خرید کے عمل کو تیز کرنے اور گھریلو صنعت کی مدد کے لیے دفاعی خرید سے متعلق رہنما خطوط 2025 کی منظوری دی ہے۔
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے دفاعی خرید سے متعلق رہنما خطوط 2025 کو منظوری دے دی ہے تاکہ دفاعی افواج کے لیے مالیے کی خریداری کے عمل کو تیز کرنا، آسان طریقہئ کار کے ذریعے گھریلو صنعت کو مضبوط بنانا، جدّت طرازی کو فروغ دینا اور کاروباری اداروں کی معاونت کی جا سکے۔ ایک بیان میں وزارت...