ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 5, 2025 9:44 AM

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج نئی دلّی میں، جاپان کے اپنے ہم منصب Gen Nakatani سے دوطرفہ ملاقات کریں گے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج نئی دلّی میں، جاپان کے اپنے ہم منصب Gen Nakatani سے دوطرفہ ملاقات کریں گے۔ وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس میٹنگ کے دوران دونوں ملک، سکیورٹی کی، علاقائی اور بین الاقوامی حالیہ صورتحال پر تبادلہئ خیال کریں گے اور دوطرفہ دفاعی تعاون میں مزید گہرائی ...