May 5, 2025 9:44 AM May 5, 2025 9:44 AM

views 8

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج نئی دلّی میں، جاپان کے اپنے ہم منصب Gen Nakatani سے دوطرفہ ملاقات کریں گے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج نئی دلّی میں، جاپان کے اپنے ہم منصب Gen Nakatani سے دوطرفہ ملاقات کریں گے۔ وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس میٹنگ کے دوران دونوں ملک، سکیورٹی کی، علاقائی اور بین الاقوامی حالیہ صورتحال پر تبادلہئ خیال کریں گے اور دوطرفہ دفاعی تعاون میں مزید گہرائی لانے کی طور طریقوں پر بات چیت کریں گے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Akshit بھارت اور جاپان کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں اور ان میں 2014 میں اُس وقت اور زیادہ رفتار پیدا ہو گئی، جب دونوں ملکوں کے درمیان تعاون، ...