March 27, 2025 9:46 AM
19
دفاعی امور کے وزیر مملکت سنجے سیٹھ نے کَل نئی دلی میں ساؤتھ بلاک سے ماؤنٹ کنچن جنگھا اور ماؤنٹ ایوریسٹ کے لیے مشترکہExpeditionsکو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔
دفاعی امور کے وزیر مملکت سنجے سیٹھ نے کَل نئی دلی میں ساؤتھ بلاک سے ماؤنٹ کنچن جنگھا اور ماؤنٹ ایوریسٹ کے لیے مشترکہExpeditionsکو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ اس موقع پر جناب سیٹھ نے کہا کہ یہ مشن محض دنیا کی سب سے اونچی چوٹی پر پہنچنے کے بارے میں نہیں ہے بلکہ مہم جوئی سے متعلق کھیلوں میں بھارت کی کوہ پیمائی کے تعلق سے عمدگی اور قیادت کا مظاہرہ کرتا ہے۔ انھوں نے واضح کیا کہ بھارت وزارت دفاع کے تحت مہم جوئی کے کھیلوں کے عالمی میدان اور کوہ پیمائی کے اداروں میں ایک پاور ہاؤس کے طور پر تیزی سے ابھر رہا...