May 13, 2025 9:47 AM
12
کہ بھارت کی کارروائی پاکستانی فوج کے خلاف نہیں بلکہ دہشت گردوں اور اُن کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف تھی: ڈائریکٹر جنرل ایئر مارشل اے کے بھارتی
فضائیہ کی کارروائیوں کے ڈائریکٹر جنرل ایئر مارشل اے کے بھارتی نے زور دے کر کہاہے کہ بھارت کی کارروائی پاکستانی فوج کے خلاف نہیں بلکہ دہشت گردوں اور اُن کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف تھی۔ انہوں نے کہاکہ یہ بات افسوسناک ہے کہ پاکستانی فوج نے مداخلت کرنے اور دہشت گردوں کا ساتھ دینے کا راستہ اختیار کیا، جس کی وجہ سے بھارتی مسلح افواج نے جوابی کارروائی کی۔ آپریشن سندور کے بارے میں نئی دلّی میں میڈیا کو جانکاری دیتے ہوئے ایئر مارشل اے کے بھارتی نے اِس بات کی تفصیلات سے آگاہ کیا کہ بھارتی افواج نے آپریشن سن...