ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 13, 2025 9:47 AM

کہ بھارت کی کارروائی پاکستانی فوج کے خلاف نہیں بلکہ دہشت گردوں اور اُن کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف تھی: ڈائریکٹر جنرل ایئر مارشل اے کے بھارتی

فضائیہ کی کارروائیوں کے ڈائریکٹر جنرل ایئر مارشل اے کے بھارتی نے زور دے کر کہاہے کہ بھارت کی کارروائی پاکستانی فوج کے خلاف نہیں بلکہ دہشت گردوں اور اُن کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف تھی۔ انہوں نے کہاکہ یہ بات افسوسناک ہے کہ پاکستانی فوج نے مداخلت کرنے اور دہشت گردوں کا ساتھ دینے کا ...