June 19, 2025 10:13 AM
18
دفاع کے سکریٹری راجیش کمار سنگھ نے، اسرائیل کی وزارتِ دفاع کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل Amir Baram کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی۔
دفاع کے سکریٹری راجیش کمار سنگھ نے، اسرائیل کی وزارتِ دفاع کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل Amir Baram کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ دونوں لیڈروں نے مغربی ایشیاء کے موجودہ حالات پر تبادلہئ خیال کیا۔ دونوں لیڈروں کے درمیان یہ بات چیت اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ہوئی ہے۔ گزشتہ جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی خطّے کے حالات کے بارے میں اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو سے بات کی تھی۔×