November 24, 2025 9:17 AM November 24, 2025 9:17 AM

views 2

بھارت کے Abhinav Deshwal نے ٹوکیو میں، Deaflympics میں 25 میٹر پستول مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

ٹوکیو میں،  Abhinav Deshwal نے نشانے بازی کے 25 میٹر پسٹل مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ یہ بھارت کا سماعت سے محروم کھلاڑیوں کے نشانے بازی مقابلے میں 15واں تمغہ ہے۔ Deshwal نے جنوبی کوریا کے Seung Hwa Lee کو ہرا کر فائنل میں 44 کا اسکور کیا، جبکہ Seung Hwa Lee نے 43 کا اسکور کیا تھا۔ یوکرین کےSerhii Formin  نے کانسے کا تمغہ جیتا، بھارت کے ایک اور نشانے باز            Chetan Hanmant Sapkal  نے پانچواں مقام حاصل کیا۔×