December 1, 2025 9:52 AM

views 16

سمندری طوفان Ditwah جنوب مغربی خلیجِ بنگال اور اِس کے اطراف شمالی تمل ناڈو اور پڈوچیری کے ساحلوں پر ہے۔

سمندری طوفان Ditwah جنوب مغربی خلیجِ بنگال اور اِس کے اطراف شمالی تمل ناڈو اور پڈوچیری کے ساحلوں پر ہے۔ یہ طوفان گذشتہ چھ گھنٹے کے دوران 10 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے شمال کی سمت میں بڑھ گیا ہے اور چنئی کے جنوب مشرق، پڈوچیری کے 90 کلومیٹر جنوب مشرق اور  Cuddlore اور کرائکل کے 100 کلومیٹر سے زیادہ فاصلے پر واقع ہے۔x

November 30, 2025 9:35 AM

views 15

سمندری طوفان Ditwah تمل ناڈو اور پڈوچیری کے ساحلوں کی جانب بڑھ گیا ہے۔ IMD نے Tiruvallur اور رانی پیٹ ضلعوں میں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے والی اور ساحلی محافظ دستوں کی 14 ٹیموں کو تیار رکھا گیا ہے۔

سمندری طوفان Ditwah کے اگلے 24 گھنٹے کے دوران شمال کی سمت میں شمالی تملناڈو اور پڈوچیری کے ساحلوں کی جانب متوازن طریقے سے بڑھنے کا امکان ہے۔ شمال کی جانب بڑھتے ہوئے سمندری طوفان آج صبح جنوب مغربی خلیجِ بنگال سے کم از کم 50 کلومیٹر اور شام تک تملناڈو۔پڈوچیری ساحلوں سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر مرکوز رہے گا۔ سمندری طوفان Ditwah کے آگے بڑھنے سے Tiruvallur اور رانی پیٹ ضلعوں میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیاہے۔ وہیں چنئی، چانگل پیٹ، کانچی پورم اور کچھ اندرونی ضلعوں کے کچھ مقامات پر اورینج الرٹ جاری کیا جاسکت...