December 5, 2025 9:49 AM
9
ملک میں لوگوں کو نشانہ بنانے کیلئے موبائل فون یا کمپیوٹرس جیسے مواصلاتی آلات وغیرہ کا استعمال کرکے سائبر جرائم کے معاملات میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
ملک میں لوگوں کو نشانہ بنانے کیلئے موبائل فون یا کمپیوٹرس جیسے مواصلاتی آلات وغیرہ کا استعمال کرکے سائبر جرائم کے معاملات میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ جرائم سے متعلق قومی ریکارڈ بیورو کی تازہ رپورٹ کے ڈیٹا کے مطابق 2021 کے مقابلے 2023 میں 33 ہزار سے زیادہ کیس بڑھ گئے ہیں۔ 2021 میں بھارت میں سائبر جرائم کے کیسوں کی مجموعی تعداد 52 ہزار تھی جبکہ 2023 میں یہ بڑھ کر 86 ہزار سے زیادہ ہوگئی۔ امورِ داخلہ کے وزیر مملکتBandi Sanjay Kumar نے کَل راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ جانکاری دی۔ شمالی خ...